ابی دبی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - گلی ڈنڈے کا کھیل؛ گلی پر ڈنڈے کی ضربیں، پہلی ضرب ابی ہے، دوسری دبی، مترادف : پہلا انس دوسرا انس۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - گلی ڈنڈے کا کھیل؛ گلی پر ڈنڈے کی ضربیں، پہلی ضرب ابی ہے، دوسری دبی، مترادف : پہلا انس دوسرا انس۔